Tuesday, 12 Nov 2019

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈی اوز کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیئے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈی اوز کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیئے۔ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں تعینات ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن محمد عارف کا لاہور تبادلہ کردیا گیا۔ محمد عارف کو لاہور کی تحصیل شالیمار میں ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ شالیمار لاہور میں تعینات ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن انعام الحق کو فیصل آباد ٹرانسفر کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن جڑانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *