Saturday, 22 Feb 2020

ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی شازیہ اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ڈی او لٹریسی فیصل آباد شازیہ اقبال کا کہنا تھا کہ وہ لٹریسی سنٹرز میں تعلیمی ماحول اور کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی شازیہ اقبال نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ فیصل آباد لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں پراجیکٹ کوآرڈینیٹر عمیر انور و دیگر لٹریسی موبلائزرز نے ڈی او لٹریسی شازیہ اقبال کو ویلکم کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ ڈی او لٹریسی شازیہ اقبال کو فیصل آباد میں چلنے والے لٹریسی سنٹرز بارے بریفنگ دی گئی۔ شازیہ اقبال اس سے قبل ڈی او لٹریسی ساہیوال کی زمہ داری نبھا رہی تھیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *