Saturday, 14 Dec 2019
Author: admin

اے کیٹیگری کے سکولوں کی سکیورٹی کو ناکافی قرار دے دیا، کتنے سکول بنیادی سہولیات سے محروم۔۔۔؟

پنجاب حکومت نے پانچ سو سے زائد طلبہ کی تعداد کے حامل سکولوں کو حساس قرار دے کر ان میں سخت سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔ لیکن ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب حکومت نے اے کیٹیگری کے سکولوں کی سکیورٹی آڈٹ رپورٹ میں سکیورٹی اقدامات کو ناکافی قرار دے دیا۔ پنجاب حکومت نے سکولوں کی […]

Continue Reading

پھولوں کے گلدستے اور بکٹس میں گاجر بوٹی کا استعمال ترک کر دیں۔۔۔

ضلعی انتظامیہ نے تازہ آرائشی پھول اور استقبالیہ بکٹ بنانے والے فلاور سپاٹس کے مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ پھولوں کے گلدستے اور بکٹس میں گاجر بوٹی کا استعمال ترک کر دیں تاکہ اس کے استعمال سے انسانی اور حیوانی زندگی پر پڑنے والے مضر اثرات کو کم کیا جا سکے۔ گاجر بوٹی […]

Continue Reading

ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب نے ڈی اوز سیکنڈری ایجوکیشن کو لاہور طلب کرلیا۔

سرکاری سکولوں میں اساتذہ اور سکول سربراہان کی خالی آسامیوں سمیت دیگر مسائل کی نشاندہی اور ضلعی محکمہ تعلیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب متحرک ہوگئے۔ ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب نے ڈی اوز سیکنڈری ایجوکیشن کو 9 دسمبر کو لاہور طلب کرلیا۔ اس دوران میٹنگ میں تمام اضلاع […]

Continue Reading

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹر مقابلوں کا اہتمام۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ انگریزی کے زیراہتمام انگریزی ادب کو عام فہم انداز میں پیش کرنے کیلئے پوسٹر مقابلے کروائے گئے اور طالبات کے انگریزی ادب پر بنائے گئے پوسٹرز کو نمائش میں پیش کیا۔ طالبات نے انگریزی کے جدید شعراء کے خیالات کو پوسٹرز میں ظاہر کیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر […]

Continue Reading

نجی ایلیٹ سکولوں نے فیسوں کے نئے شیڈول پر عمل درآمد سے انکار کر دیا۔

محکمہ تعلیم فیصل آباد نے ایلیٹ نجی سکولوں کی فیسوں کو ری شیڈول کرکے کم تو کردیا لیکن فیسوں کے نئے شیڈول پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ ایلیٹ سکووں کی طرف سے والدین سے مسلسل اضافہ شدہ فیسیں وصول کرنے کا عمل جاری ہے۔ محکمہ تعلیم فیصل آباد کی طرف سے فکس کی گئیں کم فیسوں […]

Continue Reading

فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ یورالوجی کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد۔

فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ یورالوجی کے زیراہتمام مثانے کے غدودکے کینسر کی وجوہات اور علاج معالجہ کی تازہ ترین صورت حال کے حوالے سے ”پری ایلومنی یورالوجی“سمپوزیم مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر علی چوہدری اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔انچارج شعبہ یورالوجی اینڈرینل ٹرانسپلانٹیشن فیصل آباد […]

Continue Reading

ڈی پی آئی پنجاب کا فیصل آباد کے کالج کا دورہ۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکٹرکالجز پنجاب چوہدری محمد جہانگیر احمد نے گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر محمد عالم بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے پرنسپل آفس، ڈینگی ڈیسک اور کلاس رومز کا دورہ کیا اور طلبا و طالبات سے سلیبس کے بارے میں سوال جواب کئے۔ انہوں نے اساتذہ […]

Continue Reading

جی سی ویمن یونیورسٹی میں انتظامی عہدوں پر تبدیلیاں۔

جی سی ویمن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات کی خالی سیٹ پر عارضی تعیناتی کردی گئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے ایڈیشنل کنٹرولر رضوانہ تنویر رندھاوا کو کنٹرولر امتحانات کا اضافی چارج سونپ دیا۔ رضوانہ تنویر رندھاوا کو چھ ماہ کیلئے کنٹرولر امتحانات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی […]

Continue Reading

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈی اوز کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیئے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈی اوز کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیئے۔ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں تعینات ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن محمد عارف کا لاہور تبادلہ کردیا گیا۔ محمد عارف کو لاہور کی تحصیل شالیمار میں ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ شالیمار لاہور میں تعینات […]

Continue Reading

محکمہ تعلیم فیصل آباد نے پانچ اگست سے ہفتہ صفائی اور شجرکاری منانے کا اعلان کردیا۔

سرکاری سکولوں کو سرسبز و شاداب بنانے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا پلان بھی تیار کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم فیصل آباد نے ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں پانچ اگست سے ہفتہ صفائی اور شجرکاری منانے کا اعلان کردیا۔ اس دوران سکول سربراہان اپنے تعلیمی اداروں میں عمارتوں اور احاطوں کی صفائی کا بندوبست […]

Continue Reading