Wednesday, 20 Nov 2019
Author: admin

محکمہ تعلیم فیصل آباد کےسرونٹ کوارٹرز پر اساتذہ اور کلیریکل سٹاف قابض۔

محکمہ تعلیم نےسرکاری ہائی سکولوں اوردفاترمیں گارڈزسمیت درجہ چہارم ملازمین کو رہائش فراہم کرنےکیلئےسرونٹ کوارٹرز بنائےتھے، لیکن اکثررہائش گاہوں میں اساتذہ اور کلیریکل سٹاف نے قبضے جما رکھے ہیں۔درجہ چہارم ملازین نے احتجاج ریکارڈ کرواتےہوئے سی ای اوایجوکیشن فیصل آباد علی احمد سیان کو درخواست جمع کروا دی۔ جس میں موقف اختیار کیا ہےکہ محکمہ […]

Continue Reading

محکمہ تعلیم فیصل آباد نے ضلع بھر کے 232 سکولوں کو پرائمری سے ایلیمنٹری اور ایلیمنٹری سے ہائی حصے تک اپ گریڈ کرنے کا پروپوزل تیار کرلیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے ایک کلو میٹر کی حدود تک ہائی سکول نہ ہونے پر پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کی پالیسی دی تھی۔ جس پر محکمہ تعلیم فیصل آباد نے ضلع بھر کے 232 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا پروپوزل تیار کرلیا۔ تاکہ ان سکولوں میں بچوں کو اگلی کلاسز […]

Continue Reading

انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ آنے سے پہلے ہی انڈرگریجوایٹ پروگرام میں داخلہ لیں۔

انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ آنے سے پہلے ہی طلبہ زرعی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکیں گے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں کیلئے داخلہ فارم وصولی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیکنڈ ایئر کا رزلٹ آنے کا انتظار کرنے کی بجائے طلبہ 16 اگست تک آن لائن اپلائی کریں۔ امیدواروں کے میٹرک اور […]

Continue Reading

تین سال قبل بھرتی ہونے والے تمام اساتذہ کیلئے خوشخبری۔

محکمہ تعلیم فیصل آباد نے حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد کنٹریکٹر اساتذہ کی مستقلی کیلئے کام شروع کردیا۔ تین سال قبل بھرتی ہونے والے تمام اساتذہ مستقل کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم نے ریگولرائزیشن کے اہل کنٹریکٹ اساتذہ سے فائلیں مانگ لیں۔ اساتذہ کو اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹس اور نتائج جمع کروانا ہوں گے۔ اساتذہ کو […]

Continue Reading

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن تاندلیانوالہ کی تنظیم سازی۔

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن نے تاندلیانوالہ کیلئے ندیم بلوچ چیئرمین ، ملک ستار وائس چیئرمین نامزد کردیا گیا۔ فخر بھٹہ صدر، سمیع اللہ بلوچ جنرل سیکرٹری، ابوبکر باجوہ سینئر نائب صدر نامزد۔ صدر کلاس فور ایسوسی ایشن فیصل آباد سید غضنفر عباس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دیگر عہدیداران میں صفدر بلوچ سرپرست اعلی، […]

Continue Reading

ایچ ای سی کی جانب سےدو سالہ گریجوایشن پروگرام ختم کرکے تمام سرکاری کالجزمیں چارسالہ بی ایس پروگرام شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

فیصل آباد ڈویژن کےسرکاری کالجزکےسربراہان کی میٹنگ گورنمنٹ کالج برائےخواتین کارخانہ بازارفیصل آباد میں ہوئی۔ جس کی صدارت ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر محمد عالم نے کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹرکالجز امداد اللہ ،لقمان عالم،نعیم خان،پرنسپل روبینہ خالد و دیگر سربراہان بھی موجود تھے۔ایچ ای سی کی طرف سےملک بھر میں دوسالہ گریجوایشن ڈگری پروگرام ختم کردیا گیا ہے،جس […]

Continue Reading

اساتذہ اورافسران تنخواہوں سےٹیکس کٹوانےکےباوجود نان فائلرزقرار۔

ایف بی آرحکام کی طرف سے بینکوں سےتنخواہوں میں سےٹیکس کٹوتی کےباوجود محکمہ تعلیم کےاساتذہ اورافسران کونان فائلرز قراردیدیا گیا۔۔ای اینڈ جی اے ڈی کی طرف سےجاری مراسلہ کےمطابق اساتذہ اورمحکمہ تعلیم کےافسران اور اساتذہ کی تنخواہوں سےٹیکس کی کٹوتی توہوتی ہےلیکن اساتذہ ریٹرنزجمع نہیں کرواتے جسکے انکی اکثریت نان فائلر ہے۔قوانین کےمطابق تمام اساتذہ […]

Continue Reading

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈاکٹر ظل ہما نازلی کو رجسٹرار کا اضافی چارج مل گیا۔

جی وی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں رجسٹرار کی ذمہ داری تبدیل کر دی گئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے چھ ماہ کیلئے ڈاکٹر ظل ہما نازلی کی رجسٹرار تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر ظل ہما نازلی کو جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں رجسٹرار کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ڈپٹی […]

Continue Reading

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے کمپیوٹر آپریٹر کیلئے خوشخبری ۔۔۔

یونیورسٹی میں کمپیوٹر آپریٹرز کی سیٹ اپ گریڈ کردی گئی۔ تمام کمپیوٹر آپریٹرز کو تین سکیل اپ گریڈ کردیا گیا۔ جی سی یونیورسٹی میں 12ویں سکیل میں کام کرنے والے کمپیوٹر آپریٹر کو 15واں سکیل مل گیا۔ یونیورسٹی کے 13ویں سکیل میں کام کرنے والے کمپیوٹر آپریٹرز کو 16ویں سکیل میں اپ گریڈ کردیا گیا۔ […]

Continue Reading

سکولوں میں کمروں کی تعمیر، چار دیواری اور خطرناک عمارتوں کی ازسرنوتعمیر کیلئے دو ارب روپےمیں سے پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم فیصل آباد کو صرف چار کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کئے، جس سے تدریسی متاثر ہونے کا امکان بڑھ گیا۔

پنجاب حکومت کی طرف سے سکولوں میں کنروں کی تعمیر اور خطرناک عمارتوں کی ازسرنو تعمیت کیلئے رواں مالی سال میں فنڈنگ ملنے کی امیدیں بھی ختم ہوگئیں۔ حکومت سکولوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز کے اجراء میں کنجوسی کرگئی محکمہ تعلیم نے سکولوں میں تعمیراتی کاموں کیلئے دو ارب روپے مانگے تھے۔ جس سے […]

Continue Reading