Wednesday, 20 Nov 2019
Author: admin

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس بوریوالا،وہاڑی میں پرائم منسٹر فیس ری امبرسمنٹ سکیم کے تحت چیکس کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا۔

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس بوریوالا،وہاڑی میں پرائم منسٹر فیس ری امبرسمنٹ سکیم کے تحت 624 طلبا ء و طالبات میں 3کروڑ 60لاکھ روپے مالیت کے چیکس کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پسماندہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلباء و طالبات میں چیک تقسیم کرنے کی […]

Continue Reading

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سمن آباد فیصل آباد میں جاب فیئر کا انعقاد۔

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے پلیسمنٹ ونگ کے تحت گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین سمن آباد میں جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر محمد اصغر نے طالبات کو نوکری کے حصول سے متعلق گائیڈلائن فراہم کیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹیکنیکل کالجز میں تعلیم […]

Continue Reading

میٹرک امتحانات میں اے پلس گریڈ کےحامل طلبہ کیلئےآل پاکستان پرائیویٹ سکولزالائنس کی طرف سے میڈل کیے گئے ۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولزالائنس کی میٹرک میں اے پلس گریڈ حاصل کرنیوالےطلبہ کیلئے تقریب، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، چیئرمین پرائیویٹ سکولز الائنس صداقت حسین لودھی، ڈائریکٹرز سپیریئر کالجز چوہدری محمد یوسف، ڈائریکٹر سپیریئر کالج سٹی کیمپس زاہد بٹ، رہنما تحریک انصاف رانا زاہد محمود،ویلفیئرآفیسر بورڈ ڈاکٹر بابرڈوگر،اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سردارساجد ودیگرمہمانوں […]

Continue Reading

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کےمیٹرک پریکٹیکل امتحانات میں ایگزامینرپررشوت مانگنےکا الزام ۔

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کےنجی سکول کی طرف سےتعلیمی بورڈ حکام کودی گئی درخواست نے پریکٹیکل امتحانات کی شفافیت پرسوال اٹھا دیئے۔ایڈن ہال گرائمرسکول چک جھمرہ کے پرنسپل نوید رندھاوا نےدرخواست میں میٹرک پریکٹیکل امتحانات میں ایگزامینر پر رشوت مانگنے کا الزام عائد کیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ ایگزامینربشرہ یعقوب […]

Continue Reading

میرٹ کے دعویدار، میرٹ کی دھجیاں اڑانے لگے، کس وزیر کے قریبی رشتہ دار کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ کا چارج دے گیا۔۔۔۔؟

وزیر ایکسائزحافظ ممتاز کے قریبی رشتہ دار کو سیکرٹری فیصل آباد انٹرمیڈیٹ بورڈ کا چارج دے گیا،محمد افضل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمندری میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں،محمد افضل کا انتظامی عہدے پر کام کرنے کا کوئی تجربہ نہیں۔ وزیر ایکسائزحافظ ممتاز کے قریبی رشتہ دار کو سیکرٹری فیصل آباد انٹرمیڈیٹ بورڈ کا چارج دے گیا۔

Continue Reading

تعلیمی بورڈ نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات میں داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں توسیع دے دی۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک نتائج میں ناکامی حاصل کرنے والے طلبہ کیلئے ضمنی امتحانات میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔ میٹرک میں فیل یا سپلی کے حامل طلبہ ضمنی امتحانات میں شرکت کیلئے 29 جولائی تک داخلہ بھجوا سکیں گے۔ دو گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 5 اگست […]

Continue Reading

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کےنئےوائس چانسلر ڈاکٹرشاہد کمال نےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سےڈاکٹر شاہد کمال کوچارسال کیلئےجی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں بطوروائس چانسلر تعینات کیا گیاہے۔ڈاکٹر شاہد کمال نےآج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ قائمقام وی سی ڈاکٹرناصرامین نےوائس چانسلرآفس میں ان کا استقبال کیا اورتمام اختیارات انکےحوالےکردیئے۔ اس موقع پررجسٹرارغلام غوث،کنٹرولرڈاکٹرشفقت حسین،ڈینزڈاکٹرحضورصابر، ڈاکٹرفرحت جبین، ڈاکٹرآصف اعوان،ڈاکٹرمظہرحیات،ڈائریکٹراورک ڈاکٹرخالد محمود […]

Continue Reading

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ ٹریننگ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ورکشاپ میں لائبریری ایکسپرٹس پروفیشنلز اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے لائبریری سائنسز کے طلبہ کو لائبریری میں استعمال ہونے والے کمپیوٹر سافٹ ویئر کوہا میں ڈیٹا انٹری کی ٹریننگ دیں گے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے افتتاحی سیشن کی صدارت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور میں ترقی کیلئے انفارمیشن […]

Continue Reading