Saturday, 22 Feb 2020
Author: admin

ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس کے زیراہتمام لیڈیز پارک میں فیملی فیسٹیول اور بچوں کا میلہ سجایا گیا۔ میلے میں سٹالز اور جھولوں پر بچوں اور ٹیچرز کا رش،، سب ہی طلبہ لطف اندوز ہوتے رہے۔

   ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سیف اللہ ڈوگر، سیکرٹری تعلیمی بورڈ فیصل آباد خرم قریشی ، چیئرمین پرائیویٹ سکولز الائنس صداقت حسین لودھی و دیگر اہم شخصیات کی بھی شرکت۔ آسمانی جھولے، ٹرین، جمپنگ کیسل، میوزک پروگرام اور رنگا رنگ پرفارمنسز،، ضلعی انتطامیہ اور آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس نے لیڈیز پارک میں لگے فیملی فیسٹیول […]

Continue Reading

فیصل آباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جہانگیر موڑ سمندری روڈ میں ایم این اے رضا نصراللہ گھمن کی آمد،، دس کلاس رومز کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

فیصل آباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جہانگیر موڑ سمندری روڈ میں ایم این اے رضا نصراللہ گھمن کی آمد،، دس کلاس رومز کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ طالبات کیلئے کمروں کی کمی دور کرنے کیلئے نئے کمروں کا تعمیراتی کام شروع کیا گیا ہے۔ چیئرمین قمرالزمان چیمہ، […]

Continue Reading

نظامت امور طلبہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ میلادِ مصطفٰیﷺ قائد اعظم ایڈیٹوریم نیو کیمپس میں منعقد ہوئی۔

نظامت امور طلبہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام پانچویں سالانہ محفلِ میلادِ مصطفٰیﷺ قائد اعظم ایڈیٹوریم نیو کیمپس میں منعقد ہوئی۔ محفل میلاد میں ملک کے معروف نعت و ثناء خواں نے شرکت کی۔ محفل کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے ادا کئے۔ […]

Continue Reading

گورنمنٹ کالج ویمن یونیو رسٹی شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کا جائزہ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیو رسٹی شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کا جائزہ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور کی زیر صدارت ہونے والی ورکشاپ میں ڈائریکٹر کیو ای سی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل […]

Continue Reading

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں نعت و قرآت سوسائٹی کے زیراہتمام سالانہ مقابلہ حسن قرآت و نعت منعقد ہوا ۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں نعت و قرآت سوسائٹی کے زیراہتمام سالانہ مقابلہ حسن قرآت و نعت منعقد ہوا ۔ وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر صوفیہ انور نے اس موقع پر طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺوجہ تخلیق کائنات ہیں تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ […]

Continue Reading

پرائیویٹ سکولز فورم نے پنجاب حکومت سے پرچوں کی ری کائونٹنگ کی بجائے ری چیکنگ کا مطالبہ کر دیا۔

پرائیویٹ سکولز فورم نے پنجاب حکومت سے پرچوں کی ری کائونٹنگ کی بجائے ری چیکنگ کا مطالبہ کر دیا۔ پرائیویٹ سکولز فورم کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہا نہ اجلاس چیرمین چوہدری ندیم سندھو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چوہدری گلزار ،حاجی جاوید اقبال ،رانا خلیل احمد ،رانا شاہد مقرب،چوہدری غلام محی الدین،سعید علوی،صابر […]

Continue Reading

پرائیویٹ سکولز فورم کے زیراہتمام فاطمہ سکول سسٹم 66 ج ب دھاندرہ میں ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ انعقاد کیا گیا ۔

پرائیویٹ سکولز فورم کے زیراہتمام فاطمہ سکول سسٹم 66 ج ب دھاندرہ میں ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ انعقاد کیا گیا ۔ ماسٹر ٹرینر عبدالستار طاہر نے ٹیچرز کو لیکچر دیا ۔ پرائیویٹ سکولز فورم کی طرف سے اساتذہ کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کی اساتذہ نے شرکت کی […]

Continue Reading

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام سترہویں سالانہ ایتھلیٹکس میٹ 2018-19

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام سترہویں سالانہ ایتھلیٹکس میٹ 2018-19میں شرکت کے حوالے سے انٹر ڈیپارٹمنٹل سپورٹس مقابلہ جات پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر شعبہ سپورٹس محمد رفیق واہلہ نے کی، اس میٹنگ میں پینتیس کے قریب پروفیسر نے شرکت کی جس میں […]

Continue Reading

گورنمنٹ ڈگری کالج غلام محمد آباد میں سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد ہوئی۔

گورنمنٹ ڈگری کالج غلام محمد آباد میں سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ایم پی اے خیال احمد کاسترو نے خصوصی شرکت کی۔ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر محمد عالم،پرنسپل کالج منیر جہاں ملک،ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد اسحق قریشی،پروفیسر محمد خاں چشتی،محمد ادریس قادری،محمد خان،قاری احسان مصطفٰی کے علاوہ پروفیسر خالد،پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم،پروفیسر عبدالمجید طاہر،پروفیسر سجاد […]

Continue Reading

.فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کا طلبہ کو امتحانات میں اضافی شیٹ نہ دینے کا فیصلہ،

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کا طلبہ کو امتحانات میں اضافی شیٹ نہ دینے کا فیصلہ،، پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کا “ون سٹوڈنٹ ون شیٹ” پالیسی پر اتفاق،، میٹرک امتحانات میں طلبہ کو 24 صفحات جبکہ انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو 32 صفحات پر مشتمل جوابی کاپی ملے گی۔ طلبہ کو اضافی […]

Continue Reading